بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

دور ہیں تو کیا ہوا..! بھارتی لڑکے کا کراچی کی لڑکی سے آن لائن نکاح

دلچسپ اور عجیب 06th Aug 2023 326 مناظر

جودھ پور کے نوجوان نے کراچی کی لڑکی سے نکاح کیا جسے دونوں ممالک کے قاضیوں کی موجودگی میں انجام دیا گیا

بھارت کی انجو نصراللہ کے لیے پاکستان آئی تو پاکستان کی سیما حیدر بچوں سمیت بھارت چلی گئی۔ پر اب ایک اور واقعہ ھوا جس میں بھارتی کم عمر لڑکی پاکستانی لڑکے کے لیے سرحد پار آنا چاہتی تھی جسي پولیس نے روک لیا، بھارتی میڈیا پر اب ایک بار پھر نئی شادی کے چرچے ہیں یہ عام شادی نہیں اس میں لڑکا اور لڑکی کا آن لائن نکاح کیا گیا۔ جودھ پور کے نوجوان نے کراچی کی لڑکی سے نکاح کیا جسے دونوں ممالک کے قاضیوں کی موجودگی میں انجام دیا گیا، اس ميں لڑکے اور لڑکی کے خاندان والوں نے بھی شرکت کی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ