ہفتہ، 26 ستمبر 2026
بریکنگ

یاسمین راشد کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

پاکستان 16th May 2023 278 مناظر

سرکاری اسپتال سے فٹنس سرٹیفکیٹ بنواکریاسمین راشد کوآج دوبارہ پیش کرنے کی ہدایت

لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے تحریک انصاف کی گرفتار رہنما یاسمین راشد کو پولیس لا ئنز اسپتال منتقل کرنے کاحکم دے دیا۔ عدالت نے پولیس کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئےسرکاری اسپتال سے فٹنس سرٹیفکیٹ بنواکریاسمین راشد کوآج دوبارہ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ