ہفتہ، 26 ستمبر 2026
بریکنگ

شہید صحافی جان محمد مہر کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے سندھ بھر میں مظاہرے اور دھرنے

سندھ 21st Sep 2023 378 مناظر

جان محمد مہر کو بے گناہ قتل کیا گیا، ان کے قاتلوں کو گرفتار نہیں کیا جا سکا؛ صحافی

کراچی: صحافی جان محمد مہر کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے سندھ کے مختلف شہروں میں مظاہرے کیے گئے۔ بدین، دادو، عمرکوٹ، کوٹاری، مٹیاری، بھٹ شاہ، سیوہان، میہڑ، سندھڑی، ہالا، نئون کوٹ، ٹنڈو باگو، ڈھورو نارو، سیرانی، بھان سید آباد، راجو خانانی، ملکانی شریف، اڈیرو لال اور دیگر شہروں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ صحافی جان محمد مہر کو بے گناہ قتل کیا گیا، ان کے قاتلوں کو گرفتار نہیں کیا جا سکا صحافیوں نے شہید صحافی جان محمد مہر کے قاتلوں کو گرفتار کرکے شہید کے خون سے انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ