بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کی ہدایت پر جامعہ کراچی کے اساتذہ نے ہڑتال ختم کردی

سندھ 25th Sep 2023 356 مناظر

وزیراعلیٰ کی ہدایت پر سیکریٹری یونیورسٹیز اینڈ بورڈز نے ہڑتال پر کرنے والے اساتذہ سے ملاقات کی

وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کی ہدایت پر جامعہ کراچی کے اساتذہ نے ہڑتال ختم کردی
وزیراعلیٰ کی ہدایت پر سیکریٹری یونیورسٹیز اینڈ بورڈز نے ہڑتال پر کرنے والے اساتذہ سے ملاقات کی
سیکریٹری کا کھنا تھا کھ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر اساتذہ کے مسائل حل کرنے کی یقین دھانی پر ہڑتال ختم کردی گئی،
وزیراعلیٰ سندھ کی تعلیمی سرگرمیاں بہتر انداز میں شروع کرنے کی ہدایت کردی
وزیراعلیٰ جسٹس باقر کا کھنا تھا کھ ہم خود اساتذہ کے مسائل حل کریں گے،
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ