جمعرات، 24 ستمبر 2026
بریکنگ

خیرپور ببرلوئی بائی پاس پر مسافر وین اور کار میں خوفناک تصادم، 6 افراد جانبحق

سندھ 11th Oct 2023 161 مناظر

تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جانبحق ہوگئے جبکہ کئی افراد زخمی ہوگئے

سکھر: خیرپور ببرلوئی بائی پاس فرحان شاہ پمپ کے قریب مسافر وین اور کار میں خوفناک تصادم

تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جانبحق ہوگئے جبکہ کئی افراد زخمی ہوگئے

زخمیوں کو سکھر اور خیرپور سول ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے

جانبحق افراد کی تاحال شناخت نہیں ہوپائی ہے

مسافر وین سکھر سے خیرپور جا رہی تھی پولیس
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ