جمعرات، 01 اکتوبر 2026
بریکنگ

نگران وزیر داخلہ سے اوورسیز سماجی شخصیت عنصر محمود بٹ کی ملاقات

پاکستان 03rd Oct 2023 300 مناظر

ملک میں لاقانونیت کے خاتمے کیلئے حکومتی اور عسکری قیادت کی کوششوں پر اظہار اطمینان

اسلام آباد۔نگران وفاقی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی سے سابق صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو اوراوورسیز سماجی شخصیت عنصر محمود بٹ نے ملاقات کی ہے۔۔ ملاقات میں عنصر محمود بٹ نے وفاقی وزیر کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد ی اور موجودہ امن و امان کی صورتحال اور اُن کی قیادت پر اطمینان کا اظہار کیا۔عنصر محمود بٹ نے ایپکس کمیٹی کے فیصلوں کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی اور عسکری قیادت کی باہمی تعاون اور کوششوں سے ملک میں اسمگلنگ، ذخیرہ اندوزی، لاقانونیت اور جتھوں کی طاقت کا خاتمہ ہو گا۔۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ