بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

دو نوجوانوں کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا، ویڈیو وائرل

سندھ 25th Jul 2023 45 مناظر

بااثر افراد نے اپنی عدالت لگا لی، سرعام چوک میں دو نوجوانوں کو تشدد کا نشانہ بنانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی

ملیر ؛ بااثر افراد نے اپنی عدالت لگا لی، سرعام چوک میں دو نوجوانوں کو تشدد کا نشانہ بنانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دو نوجوانوں کو رسیوں سے باندھ کر تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، چوک میں موجود لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور ہجوم دیکھ رہا ہے۔ اسی علاقے میں دو ہفتے قبل بھی ایک نوجوان کو سرعام تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا۔علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ بااثر منشیات فروش لوگوں کو تشدد کا نشانہ بناتے رہتے ہیں، اور پولیس ان کے خلاف کارروائی نہیں کرتی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان پر تشدد کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ