جمعرات، 24 ستمبر 2026
بریکنگ

رونالڈو کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری، 2023 میں ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

کھیل 27th Dec 2023 478 مناظر

رونالڈو کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری، 2023 میں ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

رونالڈو کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری، 2023 میں ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔
مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو 2023 میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے۔
کرسٹیانو رونالڈو نے 2023 میں ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا، وہ اس سال سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔
کرسٹیانو رونالڈو نے ہیری کین اور کائلان ایمباپے کو پیچھے چھوڑتے ہوئے 53 گول اسکور کیے ہیں۔
سعودی پرو لیگ میں النصر نے رونالڈو کی پنالٹی پر دو گول کئے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ