بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

لاڑکانہ:میروخان جیل روڈ پر مسلح افراد کی کار پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

تازہ ترین 05th May 2023 76 مناظر

فائرنگ میں نجم الدین چانڈیو شوکت سولنگی، اس کا بھائی ماجد سولنگی شامل، ایک مقتول اور زخمی کی شناخت نہیں ہوسکی

لاڑکانہ: ولید تھانے کی حدود میروخان جیل روڈ پر مسلح افراد کی کار پر فائرنگ، ڈرائیور سمیت 4 افراد جاں بحق، ایک شخص زخمی، فائرنگ کے نتیجے میں کار ڈرائیور نجم الدین چانڈیو 28 سالہ شوکت سولنگی، اس کا بھائی ماجد سولنگی جو جبار سولنگی کے بیٹے ہیں، ایک مقتول اور زخمی کی شناخت نہیں ہوسکی پوليس کا کهنا هے که تفتیش کی جارہی ہے جلد اصل حقائق سامنے آجائیں گے
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ