ہفتہ، 26 ستمبر 2026
بریکنگ

القادر ٹرسٹ کیس، عمران خان کا 8 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور

تازہ ترین 10th May 2023 281 مناظر

عدالت نے عمران خان کو 17 مئی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا 8 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا اور 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔ عدالت نے عمران خان کو 17 مئی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ