جمعرات، 05 نومبر 2026
بریکنگ

بلاول بھٹو زرداری اور میاں محمد نواز شریف کے درمیان رابطا، ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر گفتگو

تازہ ترین 13th Oct 2024 460 مناظر
بلاول بھٹو زرداری اور میاں محمد نواز شریف کے درمیان رابطا، ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر گفتگو

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میاں نواز شریف کو جمعیت علمائے اسلام سے آئینی ترمیم پر ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کیا

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں محمد نواز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور میاں محمد نواز شریف کے درمیان ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر گفتگو

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میاں نواز شریف کو جمعیت علمائے اسلام سے آئینی ترمیم پر ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کیا

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور میاں محمد نواز شریف کے درمیان 26ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کے اتفاق رائے پر گفتگو ہوئی
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ