جمعرات، 05 نومبر 2026
بریکنگ

صحافی نصراللہ گڈانی قتل کيس پر پولیس کے سینئر افسران پر مشتمل ٹیم کام کر رھی ہے؛ ڈی آئی جی سکھر سید پیر محمد شاہ

سندھ 29th May 2024 486 مناظر

صحافی نصراللہ گڈانی قتل کيس پر پولیس کے سینئر افسران پر مشتمل ٹیم کام کر رھی ہے؛ ڈی آئی جی سکھر سید پیر محمد شاہ

ڈی آئی جی سکھر سید پیر محمد شاہ نے گھوٹکی کے سینئر صحافی نصراللہ گڈانی رپورٹر عوامی آواز کے قتل پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پولیس کے سینئر افسران پر مشتمل ٹیم کا اس کیس پر کوششیں جاری ہیں اور مزید اس افسوس ناک واقعہ کے حوالے سے اگر کسی کو بھی اس واقعہ میں ملوث افراد کے بارے میں کوئی بھی معلومات یا کسی بھی قسم کی اطلاع ہو تو بلا خوف و خطر صرف اس کیس کے لئے مختص مخصوص واٹ سپ نمبر پر اطلاع دیں تاکہ سینئر جرنلسٹ نصراللہ گڈانی کے قتل میں ملوث افراد کو منطقی انجام تک پہنچانے میں مدد ملے۔تمام معلومات و اطلاع اور اطلاع دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھاجائےگا۔ انشاء اللہ پولیس کی کوششوں کے ساتھ تمام باشعور عوام کے تعاون سے شھید نصراللہ گڈانی کے کیس میں ملوث تمام افراد جلد از جلد قانون کی گرفت میں ہونگے واٹ سپ نمبر ۔(03337529252)
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ