جمعہ، 06 نومبر 2026
بریکنگ

میں نے زندگی میں کوئی ایسی جمہوریت نہیں دیکھی جس میں اس قسم کی قانون سازی کریں: چيئرمين پی ٽی آئی بیرسٹر گوہر

تازہ ترین 17th Oct 2024 499 مناظر
میں نے زندگی میں کوئی ایسی جمہوریت نہیں دیکھی جس میں اس قسم کی قانون سازی کریں: چيئرمين پی ٽی آئی بیرسٹر گوہر

اگر اسی قسم کی قانون سازی کرنی ہے تو کل کو کوئی بھی اقلیت حکومت بنا سکتی ہے

چيئرمين پی ٽی آئی بیرسٹر گوہر نے کها هے که میں نے زندگی میں کوئی ایسی جمہوریت نہیں دیکھی جس میں اس قسم کی قانون سازی کریں اگر اسی قسم کی قانون سازی کرنی ہے تو کل کو کوئی بھی اقلیت حکومت بنا سکتی ہے اگر یہی طریقہ کار رکھنا ہے تو یہ انکو مبارک ہو مولانا فضل الرحمان سے آج ہماری ملاقات ہوگی امید ہے مولانا فضل الرحمان عدلیہ پر کوئی ایسا کمپرومائز نہیں کریں گے عدلیہ میں اگر کوئی ریفارمز کرنی ہیں تو ہم ساتھ ہیں لیکن عدلیہ کو محکوم نہ کریں عدلیہ کو ماتحت نہ کرو عدلیہ کے ججز کو انکی مرضی کے بغیر ٹرانسفر نہ کرو ہمارے پاس ڈرافٹ موجود ہے ہم ڈرافٹ اس وقت دیں گے جب ہماری عمران خان سے ملاقات ہوگی، احتجاج موخر کرنے کے لیے انکی آفر تھی ہم چاہتے تھے اس پر خان صاحب سے ملاقات کرلیں ہم چاہتے ہیں شوکت خانم کے ڈاکٹرز ہی عمران خان کا طبی معائنہ کریں انشاء اللہ کل پی ٹی ائی کا احتجاج ہوگا
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ