جمعہ، 06 نومبر 2026
بریکنگ

سيد مراد علی شاہ نے وزیراعلیٰ ہاؤس خالی کردیا

سندھ 10th Aug 2023 101 مناظر

سید مراد علی شاہ نے اپنا ذاتی سامان وزیراعلیٰ ہاؤس سے نجی گھر میں منتقل کردیا

کراچی (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیراعلیٰ ہاؤس خالی کردیا۔ سید مراد علی شاہ نے اپنا ذاتی سامان وزیراعلیٰ ہاؤس سے نجی گھر میں منتقل کردیا۔ وزیراعلیٰ ہاؤس کے رہائشی حصے کا سامان نجی رہائش گاہ میں منتقل کردیا گیا، مراد علی شاہ کا کل وزیراعلیٰ ہاؤس میں آخری دن ہوگا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ