بدھ، 04 نومبر 2026
بریکنگ

کراچی: کارساز حادثہ کیس، ملزمہ نتاشا کے شوہر دانش اقبال کے ليئے بری خبر

سندھ 04th Sep 2024 404 مناظر
کراچی: کارساز حادثہ کیس، ملزمہ نتاشا کے شوہر دانش اقبال کے ليئے بری خبر

کراچی: کارساز حادثہ کیس، ملزمہ نتاشا کے شوہر دانش اقبال کے ليئے بری خبر

کراچی: کارساز حادثہ کیس، ملزمہ نتاشا کے شوہر دانش اقبال کو گرفتاری کا خدشہ, دانش اقبال نے ضمانت قبل از گرفتاری کے لئے عدالت سے رجوع کرلیا

واقعے سے دانش کا کوئی تعلق نہیں ہے، جس گاڑی سے حادثہ ہوا وہ گاڑی بھی دانش اقبال کے نام پر نہیں ہے، وکیل درخواست

گاڑی کمپنی کے نام پر ہے جس میں دانش اقبال صرف ایک ڈائریکٹر ہے، کمپنی میں مجموعی طور پر پانچ ڈائریکٹر ہیں، پولیس نے دیگر ڈائریکٹرز کو ملزم نہیں بنایا ہے، ملزم دانش کو ضمانت دی جائے، عامر منصوب ایڈووکیٹ
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ