جمعرات، 05 نومبر 2026
بریکنگ

ملير: 2درجن سے زائد ٹیچرز اور اسٹاف سے زیادتی کرنے والا پرنسپل گرفتار, 25 سے زائد ویڈیوز برامد

سندھ 04th Sep 2023 417 مناظر

گرفتار ملزم اپنے اسٹاف اور ٹیچرز سے زیادتی کرتا تھا

ملير: گلشن حدید میں دو درجن سے زائد ٹیچرز اور اسٹاف سے زیادتی کرنے والا پرنسپل گرفتار, گرفتار ملزم عرفان کے خلاف مقدمہ درج کیا جا رہا ہے ملزم کے موبائل فون سے 25 سے زائد ویڈیوز برامد , گرفتار ملزم اپنے اسٹاف اور ٹیچرز سے زیادتی کرتا تھا ملزم کے خلاف قانونی کاروائی کی جا رہی ہے پولیس کے پاس تمام ثبوت موجود ہیں جماعت اسلامی کے وفد نے بھی ملیر پولیس کو درخواست دی تھی ملزم کو پکڑنے میں شہریوں نے مدد کی پوليس کا کهنا تها که گرفتار ملزم بلیک میلنگ زیادتی اور دیگر واقعات میں ملوث ہے ۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ