جمعہ، 06 نومبر 2026
بریکنگ

ابوظہبی میں میزائل کا ملبہ گرنے سے مزید 2 افراد جاں بحق

دنیا 26th Mar 2026 428 مناظر
ابوظہبی میں میزائل کا ملبہ گرنے سے مزید 2 افراد جاں بحق
ابوظہبی (ویب ڈیسک) ابوظہبی میں میزائل کا ملبہ گرنے کے نتیجے میں مزید دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ ابوظہبی کے حکام کے مطابق اماراتی فضائی دفاعی نظام نے ایک بیلسٹک میزائل کو تباہ کر دیا تھا، جس کے بعد سویجان کے علاقے میں میزائل کا ملبہ گرنے سے دو افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے۔ حکام نے بتایا کہ ملبہ گرنے سے متعدد گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ