جمعرات، 05 نومبر 2026
بریکنگ

ابھیشیک اور ایشوریا کی علیحدگی کے بارے میں پیشین گوئیاں

شوبز 25th Jul 2024 397 مناظر
ابھیشیک اور ایشوریا کی علیحدگی کے بارے میں پیشین گوئیاں

ابھیشیک اور ایشوریا کی علیحدگی کے بارے میں پیشین گوئیاں

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے چند مشہور جوڑوں کی پیشین گوئی کرنے والے ہندو پنڈت جگن ناتھ گروجی نے ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے بچن کی علیحدگی کی پیش گوئی کردی۔ ابھیشیک اور ایشوریا رائے کے درمیان طلاق کی افواہیں کافی عرصے سے بھارتی میڈیا میں گردش کر رہی ہیں جس پر جوڑے کی جانب سے کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا گیا۔ لیکن اب پنڈت جگن ناتھ گروجی نے بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ دونوں کے تعلقات میں بہت کچھ ہے جو عام لوگ نہیں جانتے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی شادی کا مقدر نہیں تھا لیکن بیٹی آرادھیا کی محبت نے جوڑے کو ایک ساتھ رہنے پر مجبور کیا۔ جگن ناتھ نے پیش گوئی کی کہ حالات کے پیش نظر ابھیشیک اور ایشوریہ جلد الگ ہو سکتے ہیں، طلاق کے بارے میں نہیں کہا جا سکتا لیکن آنے والے سالوں میں دونوں کے درمیان علیحدگی کا امکان بڑھ گیا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ