جمعرات، 05 نومبر 2026
بریکنگ

حرا مانی کا کنگنا رناوت کو جواب: 'کنگنا رونا نہیں'

شوبز 12th May 2025 487 مناظر
حرا مانی کا کنگنا رناوت کو جواب: 'کنگنا رونا نہیں'
بھارتی اداکارہ اور سیاست دان کنگنا رناوت نے پاکستان کے خلاف نازیبا تبصرے کیے، جس پر پاکستانی اداکارہ حرا مانی نے انہیں سخت جواب دیا۔ حرا مانی نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر کنگنا رناوت کے بیان کو شیئر کرتے ہوئے لکھا، "تمہیں بالکل صحیح لات ماری ہے ہریتھک نے، تمھارے پاس کوئی کام نہیں ہے، پاکستان سے تمہیں گالیاں پڑتی ہیں اور بھارت بھی تمہیں صحیح سائیڈ پر نہیں رکھتا۔" اداکارہ نے مزید لکھا کہ، "کنگنا رونا نہیں، کیوں کہ ہماری پاک فوج نے بھرپور جواب دیا ہے۔"
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ