بدھ، 04 نومبر 2026
بریکنگ

جیسیکا بئیل شوہر کے ساتھ ریڈ کارپٹ پر جلوہ گر

شوبز 19th Oct 2026 80 مناظر
جیسیکا بئیل شوہر کے ساتھ ریڈ کارپٹ پر جلوہ گر

14 سالہ ازدواجی زندگی کے بعد بھی جوڑی کی مقبولیت برقرار

اداکارہ جیسیکا بئیل نے اپنے شوہر اور گلوکار جسٹن ٹمبرلیک کے ہمراہ 17 اکتوبر کو اکیڈمی میوزیم گالا میں شرکت کی۔ جیسیکا سیاہ رنگ کے دیدہ زیب گاؤن میں نظر آئیں، جبکہ ان کے شوہر نے بھی سیاہ لباس زیب تن کیا۔ دونوں کی مشترکہ آمد نے تقریب میں توجہ حاصل کی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ