جمعرات، 05 نومبر 2026
بریکنگ

یش چوپڑا کی اہلیہ 74 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

شوبز 25th Apr 2023 384 مناظر

دکھی دل سے ہم آپ کو بتانا چاہتے ہیں کہ پامیلا چوپڑا آج صبح 74 برس کی عمر میں اس دنیا سے رخصت ہوگئیں'،

بالی وڈ ہدایتکار اور پروڈیوسر یش چوپڑا کی اہلیہ پامیلا چوپڑا 74 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں، بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یش چوپڑا کی بیوی پامیلا کا انتقال جمعرات کو ممبئی میں ہوا جس کی اطلاع اہل خانہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر دی گئی، یش راج فلمز کی جانب سے سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا گیا جس میں کہا گیا کہ 'دکھی دل سے ہم آپ کو بتانا چاہتے ہیں کہ پامیلا چوپڑا آج صبح 74 برس کی عمر میں اس دنیا سے رخصت ہوگئیں'،
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ