جمعہ، 06 نومبر 2026
بریکنگ

این ہیتھ وے نے عارضی طور پر منظر سے دوری اختیار کرلی

شوبز 19th Oct 2026 79 مناظر
این ہیتھ وے نے عارضی طور پر منظر سے دوری اختیار کرلی

مصروف ترین سال کے بعد اداکارہ نے وقفہ لینے کا فیصلہ کرلیا

ہالی ووڈ اداکارہ این ہیتھ وے نے اپنی نئی فلم ویریٹی کی ریلیز کے بعد کچھ وقت کے لیے عوامی تقریبات اور میڈیا کی توجہ سے دور رہنے کا عندیہ دیا ہے۔ اکتوبر میں سامنے آنے والی رپورٹ کے مطابق اداکارہ رواں سال متعدد فلموں میں کام کرنے کے باعث خاصی مصروف رہی ہیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ