جمعہ، 06 نومبر 2026
بریکنگ

کراچی: بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور ديگر کی ملاقات

تازہ ترین 12th Dec 2024 469 مناظر
کراچی: بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور ديگر کی ملاقات
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ، سید ناصر حسین شاہ، شرجیل میمن، مرتضی وہاب اور قاسم نوید قمر کی بلاول ہاؤس میں ملاقات ہوئی جس میں سندھ کے مختلف شہروں میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی گئی
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ