جمعہ، 06 نومبر 2026
بریکنگ

فواد چوہدری کے پی ٹی آئی چھوڑنے پر اہلیہ حبا کا ردعمل

تازہ ترین 24th May 2023 393 مناظر

اہلیہ حبا چوہدری نے ردعمل کا اظہار کیا اور کہا کہ آخر کار سفر اختتام کو پہنچا۔

پاکستان تحریک انصاف کو خیرباد کہنے والے فواد چوہدری کی اہلیہ حبا چوہدری نے بھی ردعمل دیا ہے۔ سابق وفاقی وزیر اطلاعات و پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر نائب صدر فواد چوہدری نے پارٹی سے علیحدگی اور سیاست سے وقفہ لینے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے ٹوئٹ کرکے پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کیا۔ فواد کی ٹوئٹ پر ان کی اہلیہ حبا چوہدری نے بھی ردعمل کا اظہار کیا اور کہا کہ آخر کار سفر اختتام کو پہنچا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ