جمعہ، 06 نومبر 2026
بریکنگ

کراچی میں آل پاکستان جیولرز مینو فیکچررز ایسوسی ایشن کی ایوارڈ تقریب منعقد

سندھ 05th Feb 2024 128 مناظر

کراچی میں آل پاکستان جیولرز مینو فیکچررز ایسوسی ایشن کی ایوارڈ تقریب منعقد

کراچی(وسیم قریشی)مقامی بینکوئیٹ میں آل پاکستان جیولرز مینو فیکچررز ایسوسی ایشن کی ایوارڈ تقریب منعقد کی گئ اس تقریب میں سندھ تاجر اتحاد کے چئیرمین جمیل احمد پراچہ، کراچی گولڈ بلین ایکسچینج کے چئیرمین قاسم شکارپوری، لاڑکانہ صرافہ ایسوسی ایشن کے صدر حاجی مہتاب علی شاہ، بلوچستان صرافہ ایسوسی ایشن کے صدر شاہ محمد، کراچی الیکٹرونک ڈیلر ایسوسی ایشن کے نائب صدر سلیم میمن، سندھ تاجر اتحاد کے صدر ارشد کم کمُ، پاکستان فرنیچرگروپ کرٹن ایسوسی ایشن کے صدر مرزا صادق بیگ، جوبلُی الائنس کے چئیرمین عبدالغنی میمن، فیاض ابو بکر، گلشن صرافہ بازار کے وائس چئیرمین اسحاق شیخ، یونس بچو اسحاق، تمام کراچی گولڈ ٹریڈرز تمام کراچی گولڈ بلین ایکسچینج ممبرز لیبارٹری اونرز نے شرکت کی تقریب میں ویلکم اسپیچ عدنان پاریکھ نے کی، صدر عبدالعزیز، جمیل احمد براچہ، قاسم شکارپوری، سلیم میمن، چئیرمین محمدارشد نے خطاب کیا پاکستان کی سلامتی کے لیے دعا کی گئ اور تمام سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں آنے کی دعوت دی گئی اس موقع پر معروف شخصیات کو ان کی شاندار خدمات پر ایوارڈ، شیلڈز، اور میڈلز پیش کیے گئے کمپیئرنگ کے فرائض نادر شیخ نے ادا کیے
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ