"اسٹیل ٹائون" تلاش کے نتائج۔
ملیر سومار گوٹھ،30 ستمبر کو اسٹیٹ ایجنسی پر فائرنگ سے 2افراد کے قتل کا معاملہ حل کرلیا۔انوسٹی گیشن پولیس
قتل کے لئے خیبر پختونخواہ،جمرود سے 2 اجرتی قاتلوں کو کراچی لایا گیا،ایس ایس پی ملیر انوسٹی گیشن