"جسٹس" تلاش کے نتائج۔
کراچی: نگراں وزیراعلیٰ سندھ سے یو این ڈی پی کے ریزیڈینٹ ریپریزینٹیٹو سمیل رزق کی ملاقات
ملاقات میں چیئرمین پی اینڈ ڈی شکیل منگریجو، سیکریٹری پی اینڈ ڈی اصغر میمن بھی شریک
جسٹس طارق مسعود کا بینچ سپریم کورٹ تمام بینچز پر برتری لے گیا
جسٹس سردار طارق مسعود کے بینچ 2 نے 18 ستمبر سے 20 اکتوبر تک 600 مقدمات کا فیصلہ کیا، رپورٹ
نگراں وزیراعلیٰ سندھ کی نگراں وزیراعظم انورالحق کاکڑ سے پی ایم ہائس میں ملاقات
ملاقات میں سندھ کے مختلف منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ
ایئرپورٹ سے لے کر ڈرگ روڈ تک شاہراہ فیصل خوبصورت بنائیں، وزیراعلیٰ سندھ
نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کی زیر صدارت شاہراہ فیصل کی خوبصورتی سے متعلق اجلاس
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس کی سماعت
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ سماعت کر رہا یے
یہ ہالی ووڈ ہے، عدالت نہیں، یہاں کوئی ڈرامہ نہیں: چیف جسٹس کا وکیل پر برہمی کا اظہار
وکیل کہہ رہے ہیں کہ 5 کیسز ہیں لیکن 8 ہیں، وکیل نے جج کی بات ماننے سے انکار کردیا۔چیف جسٹس
سندھ کابینہ کا اجلاس، ماڑی جلبانی واقعے کے شھداءَ کے ليئے 8 ملین اور زخمیوں کیلئے 2 ملین کا معاوضے کی منظوری
تارکین وطن کی واپسی کیلئے 4 بلین روپے کا فنڈ مختص کر دیاگيا
وزیراعلیٰ سندھ کی پاکستان لٹریچر فیسٹیول سکھر کی افتتاحی تقریب میں شرکت
پاکستان لٹریچر فیسٹیول سکھر ہماری قوم کے پائیدار جذبے کا ثبوت ہو، وزیراعلیٰ سندھ
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائل کو کالعدم قرار دے دیا
فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس کی سماعت جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے کی
عدالت کا ملازمین کو گاڑیوں کے بجائے سائیکل دینے کا حکم
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے دھند کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں کی سماعت کی