"فلسطینیوں" تلاش کے نتائج۔
عائزہ خان نے فلسطینیوں کے حق میں کی گئی پوسٹ ڈیلیٹ کر دی
اداکارہ کے انسٹاگرام پر 13 ملین سے زائد فالوورز ہیں
کینیڈین شاعروں کا فلسطینیوں کی حمایت، امریکی صدر کی تقریب میں شرکت سے انکار
فلسطینیوں پر جاری مظالم کی حمایت کے باوجود بائیڈن انتظامیہ جشن منا رہی ہے
غزہ پر اسرائیلی حملوں کے ایک ماہ بعد شہید فلسطینیوں کی تعداد 10 ہزار تک پہنچ گئی
طاقتیں جنگ بندی کے خلاف ہیں جبکہ باقی دنیا تماشائی کا کردار ادا کر رہی ہے
سب کو الیکشن کا چاند مبارک، سپریم کورٹ مداخلت نہ کرتی تو بہتر ہوتا، بلاول بھٹو زرداری
پیپلز پارٹی نے پی ٹی آئی سے اتحاد کا فیصلہ نہیں کیا، جمہوریت کے لیے تمام جماعتیں اپنا کردار ادا کریں
خالصتان تحریک بھی فلسطینیوں کی مدد کے لیے میدان میں آگئی
فلسطینیوں اور سکھوں کے حق خود ارادیت کو تسلیم کيا جائے۔سکھس فار جسٹس
فرانسیسی فٹبالر بینزیما نے بھی فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کردی
9روز سے غزہ پر جاری بمباری کے نتیجے میں 26 سو سے زائد افراد شہید اور 10 ہزار سے زائد زخمی ہو چکے
"یا اللہ رحم فرما" عاطف اسلم کا فلسطینیوں کے حق میں پیغام جاری
میں فلسطین میں زخمیوں کے علاج اور رہائش کے لیے دعا گو ہوں، خدا ان پر رحم کرے۔
غزہ پر اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 15 سو سے تجاوز کرگئی
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری ہیں، خوراک، پانی اور بجلی کی سپلائی منقطع ہونے سے صورتحال مزید خراب ہوتی جا رہی ہے۔
فلسطینیوں کے ساتھ ناانصافی ہو رہی ہے۔چینی وزیر خارجہ
اسرائیل اور حماس کے درمیان تنازع فلسطینیوں کے ساتھ "تاریخی ناانصافی" کا باعث بن رہا ہے
اسرائیلی فوج کا 11 ملین فلسطینیوں کو 40 گھنٹوں میں غزہ چھوڑنے کا الٹی میٹم
عام فلسطینی شہری ہمارے دشمن نہیں ہیں۔اسرائیلی ترجمان