"فلسطینی" تلاش کے نتائج۔
اسرائیل نے فلسطینی فنکار کو سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے پر گرفتار کر لیا
فلسطینی فنکارھ دلال ابو آمنہ کو غزہ میں حملوں کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لیے پوسٹ لگانے پر گرفتار کر لیا گيا
فرانسیسی فٹبالر بینزیما نے بھی فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کردی
9روز سے غزہ پر جاری بمباری کے نتیجے میں 26 سو سے زائد افراد شہید اور 10 ہزار سے زائد زخمی ہو چکے
"یا اللہ رحم فرما" عاطف اسلم کا فلسطینیوں کے حق میں پیغام جاری
میں فلسطین میں زخمیوں کے علاج اور رہائش کے لیے دعا گو ہوں، خدا ان پر رحم کرے۔
مسلم حکمران متحد ہوکر اپنی مسلم اقوام متحدہ تشکیل دیں،فقیر شکیل قاسمی
فلسطینی مجاہدین نے عزیمت کی عظیم تاریخ رقم کردی ہے،اسلام کی عظمت رفتہ کی یادتازہ کرنے پر حماس کو سلام پیش کرتے ہیں
غزہ پر اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 15 سو سے تجاوز کرگئی
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری ہیں، خوراک، پانی اور بجلی کی سپلائی منقطع ہونے سے صورتحال مزید خراب ہوتی جا رہی ہے۔
فلسطینیوں کے ساتھ ناانصافی ہو رہی ہے۔چینی وزیر خارجہ
اسرائیل اور حماس کے درمیان تنازع فلسطینیوں کے ساتھ "تاریخی ناانصافی" کا باعث بن رہا ہے
بھارت نے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کا اظہار کرليا
اسرائیل فلسطین تنازع پر نئی دہلی کی پالیسی برقرار ہے
اسرائیلی فوج کا 11 ملین فلسطینیوں کو 40 گھنٹوں میں غزہ چھوڑنے کا الٹی میٹم
عام فلسطینی شہری ہمارے دشمن نہیں ہیں۔اسرائیلی ترجمان
غزہ پر یہودی فوج کی بمباری میں 1354 فلسطینی شہید، حماس کے حملوں میں 1300 اسرائیلی مارے گئے
حماس کے اسرائیل پر تاریخی اور حیران کن حملے کے بعد اسرائیلی فوج ہفتے کے روز سے غزہ پر بمباری کر رہی ہے۔
پاکستان کی غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت، اقوام متحدہ سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ
اسرائیل خالی ہاتھ فلسطینیوں پر زمین تنگ کر رہا ہے؛ ممتاز زہرہ بلوچ