"court" تلاش کے نتائج۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا گارڈ آف آنر لینے سے انکار
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو سپریم کورٹ پہنچنے پر اسلام آباد پولیس کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کرنا چاہیے تھا
سپریم کورٹ میں نئی تقرریاں،جزیلہ اسلم پہلی خاتون رجسٹرار مقرر
چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ میں نئی تقرریاں کر دیں
لاہور ماسٹر پلان کیس، پرویز الٰہی کی رہائی کا حکم
عدالت نے چوہدری پرویز الٰہی کی جسمانی ریمانڈ کی اپیل مسترد کردی
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پاکستان کے 29ویں چیف جسٹس بن گئے
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پاکستان کے 29ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
ميرپورخاص واسڻ ناري جو مڙس سميت تحفظ لاءِ احتجاج
شادي بعد وارث حياتي جا دشمن جا ٿي ويا آھن، تحفظ ڏنو وڃي: ناري
نیب ترامیم کالعدم قرار، سابق صدر اور 6 سابق وزرائے اعظم کے خلاف مقدمات بھی بحال
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے نیب ترامیم کی 10 میں سے 9 شقوں کو کالعدم قرار دے دیا
گیلانی کے بعد سے نیب کیسز پرانے اور نئے قانون کے تحت چل رہے ہیں، فیصلے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ بلاول
بلاول بھٹو زرداری نے فوری عام انتخابات کا مطالبہ کردیا
کراچی میں تو سپاری بیچنے والا بھی پولیس کو 2 کروڑ روپے دیتا ہئے، سندھ ہائی کورٹ
15سال کے دوران سندھ میں بڑی تباہی ہوئی، سندھ ہائی کورٹ
ڪراچي: پسند جو پرڻو ڪندڙ جوڙو ھاءِ ڪورٽ پھچي ويو
جوڙي عدالت ۾ تحفظ لاءِ درخواست داخل ڪرائي ڇڏي
ریکوڈک منصوبے سے متعلق صدارتی ریفرنس؛ جسٹس جمال خان مندوخیل نے 11 صفحات پر مشتمل تفصیلی نوٹ جاری کر دیا
ریکوڈک منصوبے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر 9 دسمبر کو مختصر متفقہ رائے دی تھی، جسٹس جمال مندوخیل