جمعہ، 06 نومبر 2026
بریکنگ

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس سے بھی بری

تازہ ترین 12th Dec 2023 472 مناظر

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس سے بھی بری

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس سے بری کر دیا۔
اسلام آباد میں العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف نواز شریف کی اپیل پر سماعت ہوئی۔
العزیزیہ عدالت نے ریفرنس واپس احتساب عدالت بھیجنے کی اپیل مسترد کردی۔
پھر اسلام آباد ہائی کورٹ نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیل منظور کرتے ہوئے انہیں کیس سے خارج کر دیا۔
چیف جسٹس نے کہا کہ واجد ضیاء نے کن دستاویزات کی بنیاد پر نتیجہ اخذ کیا؟ ہمیں دکھاؤ
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ