جمعرات، 05 نومبر 2026
بریکنگ

کچھ ممالک نے حقیقی مدد کی، کچھ صرف بیانات تک محدود رہے“ ایرانی حملوں پر یو اے ای کا ردعمل

دنیا 25th Mar 2026 551 مناظر
کچھ ممالک نے حقیقی مدد کی، کچھ صرف بیانات تک محدود رہے“ ایرانی حملوں پر یو اے ای کا ردعمل
ابوظہبی (ویب ڈیسک) Anwar Gargash نے کہا ہے کہ United Arab Emirates کو ہتھیاروں یا فوجی دستوں کی ضرورت نہیں، تاہم یہ جاننا ضروری ہے کہ مشکل وقت میں کن ممالک پر بھروسہ کیا جا سکتا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایرانی جارحیت کے بعد دوست اور برادر ممالک رابطے میں رہے۔ کچھ ممالک نے حقیقی مدد فراہم کی جبکہ کچھ صرف بیانات تک محدود رہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یو اے ای نے اپنی مزاحمت اور ثابت قدمی کی صلاحیت ثابت کر دی ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ