واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی میڈیا کے مطابق ایک امریکی عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا ہے کہ امریکی طیارہ بردار جنگی بحری جہاز USS Gerald R. Ford ایران کے خلاف کارروائیوں سے ہٹ کر مرمت کے لیے یونانی جزیرے کریٹ روانہ ہوگا۔
یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے اس بحری جہاز کے لانڈری سیکشن میں آگ لگنے کے واقعے میں دو امریکی سیلرز زخمی ہوگئے تھے۔
0 تبصرے