پیر، 21 ستمبر 2026
بریکنگ

اسلام آباد ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم کرنے کیلئے سینئر صحافی حامد میر نے درخواست دائر کر دی

تازہ ترین 27th Apr 2024 374 مناظر

اسلام آباد ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم کرنے کیلئے سینئر صحافی حامد میر نے درخواست دائر کر دی

اسلام آباد ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم کرنے کیلئے سینئر صحافی حامد میر نے درخواست دائر کر دی

عدالت فریقین کو ارشد شریف قتل کی شفاف تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم کرنے کا حکم دے، استدعا

عدالت قتل کی تحقیقات کیلئے قائم جے آئی ٹی کو معاملے سے متعلق حقائق، ڈیٹا، رپورٹس عدالت میں جمع کرانے کا حکم دے، استدعا

عدالت درخواست گزار کو جوڈیشل کمیشن کے ٹی او آرز کی تشکیل میں معاونت کی اجازت دے، استدعا

درخواست میں صدر پاکستان، سیکرٹری داخلہ اور ڈی جی ایف آئی اے کو فریق بنایا گیا ہے
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ