پیر، 21 ستمبر 2026
بریکنگ

امریکا نے مشرقِ وسطیٰ کے لیے مزید فوجی امداد روانہ کر دی

دنیا 18th Jun 2025 407 مناظر
امریکا نے مشرقِ وسطیٰ کے لیے مزید فوجی امداد روانہ کر دی
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا نے مشرقِ وسطیٰ کے لیے مزید فوجی امداد روانہ کر دی ہے۔ امریکی حکام کے مطابق، امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں مزید جنگی طیارے تعینات کر دیے ہیں اور پہلے سے موجود طیاروں کی تعیناتی میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ابھی تک امریکا اس تنازع میں براہ راست شامل نہیں ہوا، تاہم امریکی فوج نے اسرائیل کی جانب آنے والے ایرانی میزائلوں کو مار گرانے میں مدد فراہم کی ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ