انجلینا جولی نے ذاتی زندگی پر خاموشی توڑ دی شوبز 01st Jul 2026 301 مناظر انجلینا جولی نے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا کہ وہ طلاق کے بعد گزشتہ دس برس سے کسی نئے رشتے میں نہیں رہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اس عرصے میں ان کی پہلی ترجیح ان کے بچے اور پیشہ ورانہ ذمہ داریاں رہی ہیں۔ انجلینا جولی نے ذاتی زندگی پر خاموشی توڑ دی angelina jolie شیئر کریں: 0 تبصرے تبصرہ کریں نام مطلوب خانہ ای میل مطلوب خانہ تبصرہ مطلوب خانہ تبصرہ بھیجیں