اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

بالی ووڈ اداکارہ کریتی سینن کے بارے میں نئے راز افشاں

شوبز 01st Sep 2023 410 مناظر

کیریتی سینن نے اپنے کیرئیر کا آغاز 2014 میں فلم ’ہیرو پنتھی‘ سے کیا

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کریتی سینن کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ اداکار چنکی پانڈے کی رشتہ دار ہیں۔ بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ کریتی سینن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ان کے قریبی دوستوں یا رشتہ داروں میں سے کسی کا بھی بالی ووڈ سے کوئی تعلق نہیں لیکن مداحوں کا یہ خیال غلط ثابت ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کریتی سینن بھارتی فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار چنکی پانڈے کی بیٹی اور ابھرتی ہوئی اداکارہ اننیا پانڈے کی کزن ہیں۔ رپورٹ کے مطابق کریتی سینن کے والد اور اننیا پانڈے کی والدہ کا رشتہ ہے۔ اس لیے کریتی سینن اور اننیا پانڈے کے رشتہ دار ایک دوسرے کو سوشل میڈیا پر فالو کرتے ہیں اور دونوں اداکاراؤں کے کام پر تبصرے کرتے نظر آتے ہیں۔ کیریتی سینن نے اپنے کیرئیر کا آغاز 2014 میں فلم ’ہیرو پنتھی‘ سے کیا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ