پیر، 21 ستمبر 2026
بریکنگ

بشرہ بی بی کی گرفتاری کا فیصلہ

تازہ ترین 28th Nov 2024 445 مناظر
بشرہ بی بی کی گرفتاری کا فیصلہ

نیب کا تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نیب نے تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی کی ٹیم کو خیبرپختونخوا روانہ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب کی ٹیم 3 روز قبل خیبرپختونخوا میں بشرہ بی بی کو گرفتار کرنے کی کوشش کر رہی تھی۔ نیب خیبرپختونخوا کو ٹیم کے ساتھ مکمل تعاون کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، نیب بشرہ بی بی کی گرفتاری کے لیے خیبرپختونخوا پولیس کی مدد بھی لے گا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ