جمعرات، 24 ستمبر 2026
بریکنگ

بشری بی بی کی شوکت خانم یا مرضی کے پرائیویٹ ہسپتال سے طبی معائنے کی درخواست

تازہ ترین 16th Apr 2024 386 مناظر

بشری بی بی کی شوکت خانم یا مرضی کے پرائیویٹ ہسپتال سے طبی معائنے کی درخواست

اسلام آباد ہائیکورٹ، بشریٰ بی بی کا سب جیل میں خوراک میں زہر دینے کا خدشہ, بشری بی بی کی شوکت خانم یا مرضی کے پرائیویٹ ہسپتال سے طبی معائنے کی درخواست جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے درخواست پر اعتراضات کے ساتھ سماعت کی, بشری بی بی کے وکیل شعیب شاہین عدالت کے سامنے پیش ہوئے

رجسٹرار آفس نے اعتراضات عائد کئے ہیں، ہم بشری بی بی کا پرائیویٹ طبی معائنہ کرانا چاہتے ہیں، وکیل شعیب شاہین

اڈیالہ جیل حکام کو پہلے ہدایات دیں گے پھر دیکھتے ہیں، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب

اڈیالہ جیل منتقلی والے دوسرے کیس کے ساتھ ہی اسے سنیں گے، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب

شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ