جمعرات، 24 ستمبر 2026
بریکنگ

بلاول کی کسی صورت مدد نہیں کریں گے، عمران خان

تازہ ترین 25th Jan 2024 59 مناظر

بلاول کی کسی صورت مدد نہیں کریں گے، عمران خان

راولپنڈی (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ ہم بلاول بھٹو زرداری کی کسی صورت مدد نہیں کریں گے۔ کمرہ عدالت میں کیس کی سماعت کے بعد صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ پہلے دن سے کہہ رہا ہوں کہ صاف اور شفاف انتخابات ہونے چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم پر 9 مئی کو الزام لگایا گیا لیکن ہم نے کوئی قانون نہیں توڑا، جب مجھے گولی ماری گئی تب بھی کوئی احتجاج نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ ہم بلاول بھٹو زرداری کی کسی صورت مدد نہیں کریں گے، انہوں نے ان سے مدد مانگی جن کے ساتھ مل کر حکومت کی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ