جمعہ، 25 ستمبر 2026
بریکنگ

بچی فاطمہ قتل کیس مين نامزد خاتون ملزمہ حنا شاہ گرفتار، ذرائع

سندھ 22nd Aug 2023 375 مناظر

حنا شاہ عرف سونیا شاہ ملک سے فرار ھو رھی تھی: ذرائع

کراچی: ذرائع کے مطابق بچی فاطمہ ڈکیتی کیس کی نامزد خاتون ملزمہ حنا شاہ عرف سونیا شاہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملزمہ حنا شاہ عرف سونیا شاہ کو ملک فرار ہونے کی کوشش کرتے ہوئے کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ