اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

بھارتی اداکار پرکاش راج کی والدہ 86 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

شوبز 31st Mar 2026 325 مناظر
بھارتی اداکار پرکاش راج کی والدہ 86 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
بنگلورو (ویب ڈیسک) معروف بھارتی اداکار Prakash Raj کی والدہ سورنلتا 86 برس کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ 29 مارچ 2026 کو اپنے گھر میں انتقال کر گئیں، جبکہ ان کی آخری رسومات پیر کے روز ادا کی جائیں گی۔ اداکار Prakash Raj کی والدہ کے انتقال پر شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات سمیت ان کے ساتھیوں نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ