پیر، 21 ستمبر 2026
بریکنگ

بھارت میں زلزلے کے جھٹکے، خوف وہراس پھیل گیا

دنیا 16th Oct 2023 337 مناظر

زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 3.1 ریکارڈ کی گئی

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 3.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اتوار کو 3.1 شدت کا زلزلہ آیا جس کے جھٹکے دہلی اور دیگر شہروں میں بھی محسوس کیے گئے۔
زلزلے کا مرکز ہریانہ کے قریب فرید آباد سے 9 کلومیٹر دور اور 10 کلومیٹر دور تھا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ