پیر، 21 ستمبر 2026
بریکنگ

حزب اللہ کے حملوں کے بعد اسرائیلی اسپتال زخمیوں سے بھر گئے، “سکون ماضی کا قصہ بن گیا”: اسرائیلی حکام

تازہ ترین 18th Mar 2026 442 مناظر
حزب اللہ کے حملوں کے بعد اسرائیلی اسپتال زخمیوں سے بھر گئے، “سکون ماضی کا قصہ بن گیا”: اسرائیلی حکام
تل ابیب (ویب ڈیسک) اسرائیلی حکام کے مطابق شمالی اسرائیل کے علاقوں پر مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے حملوں کے بعد اسپتال زخمیوں سے بھر گئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ روزانہ 100 سے زائد زخمیوں کو اسپتالوں میں لایا جا رہا ہے اور اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ ہے۔ ان کے مطابق حملوں سے قبل سائرن کی آوازوں کے باعث افراتفری میں بھاگ دوڑ سے بھی لوگ زخمی ہو رہے ہیں۔ حکام نے کہا ہے کہ اسرائیل، خاص طور پر وسطی اسرائیل میں، اب پرسکون راتیں ماضی کا قصہ بن چکی ہیں، جہاں رات کے دوران کم از کم دو بار سائرن بجتے ہیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ