پیر، 21 ستمبر 2026
بریکنگ

حکومتِ پاکستان کا “آپریشن غضبُ الحق” میں عارضی وقفے کا اعلان

تازہ ترین 18th Mar 2026 350 مناظر
حکومتِ پاکستان کا “آپریشن غضبُ الحق” میں عارضی وقفے کا اعلان

سعودی عرب، قطر اور ترکی کی درخواست پر جنگ بندی کا فیصلہ

حکومتِ پاکستان کا “آپریشن غضبُ الحق” میں عارضی وقفے کا اعلان عیدالفطر کے پیش نظر آپریشن میں 18 تا 24 مارچ تک وقفہ ہوگا سعودی عرب، قطر اور ترکی کی درخواست پر جنگ بندی کا فیصلہ پاکستان کا افغانستان میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن عارضی طور پر معطل حکومت کا کہنا ہے کہ فیصلہ اسلامی اقدار اور خیر سگالی کے تحت کیا گیا کسی بھی سرحد پار حملے کی صورت میں آپریشن فوری بحال ہوگا ڈرون حملہ یا دہشتگردی کے واقعے پر کارروائی دوبارہ شروع کی جائے گی “آپریشن غضبُ الحق” دوبارہ شدت کے ساتھ شروع کرنے کا عندیہ پاکستان نے عید سے قبل امن کے لیے بڑا اقدام اٹھا لیا 18/19 مارچ کی رات سے 23/24 مارچ تک وقفہ نافذ العمل ہوگا
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ