پیر، 21 ستمبر 2026
بریکنگ

سابق اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کو کل ساڑے چار بجے تک کی مہلت

تازہ ترین 29th Dec 2023 389 مناظر

سابق اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کو کل ساڑے چار بجے تک کی مہلت

الیکشن کمیشن نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کو کل ساڑے چار بجے تک مہلت دے دی الیکشن کمیشن نے کل ساڑے چار بجے تک بئنک کلیئرنس سرٹیفکیٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی بئنک کلیئرنس سرٹیفکیٹ پیش نا کرنے کی صورت میں کاغذات نامزدگی مسترد ہو جائیں گے ڈاکٹر فہمیدہ مرزا جی ڈی اے کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی میں خواتین کی نشست پر نامزد ہیں جی ڈی اے کی ترجیح فہرست میں ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کا نام دوسرے نمبر پر یے ڈاکٹر فہمیدہ مرزا بدین سے قومی اسمبلی کی نشست پر بھی جی ڈی اے کی امیدوار ہے پیپلز پارٹی کی سعدیہ جاوید ن نے ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض کیا تھا ڈاکٹر فہمیدہ مرزا بئنک کی 21 کروڑ کی نادہنگان ہے سعدیہ جاوید پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار سیدہ یاسمین شاھ کے کاغذات نامزدگی منظوری کا فیصلہ کل تک محفوظ سید یاسمین شاھ سندھ اسمبلی میں خواتین کی نشست پر نامزد ہے یاسمین شاھ جعلی ڈگری کیس میں نا اہل ہوئی تھی سیدہ یاسمین شاھ کو 2018 میں نااہل قرار دیا تھا یاسمین شاھ جعلی ڈگری کیس میں جیل بھی بھگت چکی
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ