جمعرات، 24 ستمبر 2026
بریکنگ

سپریم کورٹ نے صدارتی ریفرنس پر 17 مئی 2022 کا اکثریتی فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

تازہ ترین 03rd Oct 2024 372 مناظر
سپریم کورٹ نے صدارتی ریفرنس پر 17 مئی 2022 کا اکثریتی فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے نظر ثانی کا مختصر حکمنامہ جاری کردیا

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے نظر ثانی کا مختصر حکمنامہ جاری کردیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے مختصر فیصلہ جاری کیا

آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق نظر ثانی درخواست متفقہ طو پر منظور کی جاتی ہے، صدارتی ریفرنس پر 17 مئی 2022 کا اکثریتی فیصلہ کالعدم قرار دیا جاتا ہے،

بہترین طریقے سے کیس چلانے پر وکلاء کے رویے کو سراہتے ہیں، خصوصاً علی ظفر کو سراہا جاتا ہے جنہوں نے مؤکل کے بائیکاٹ کے باوجود عدالتی معاون بننا قبول کیا،

آرٹیکل 63 اے نظر ثانی درخواست پر تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا،
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ