جمعرات، 24 ستمبر 2026
بریکنگ

سی ایس ایس تحریری امتحان کے نتائج آ گئے، کامیابی کی شرح کیا ہے؟

پاکستان 18th Sep 2023 289 مناظر

تحریری امتحان کے نتائج جاری کر دیئے گئے جس میں کامیابی کا تناسب صرف 3.06 فیصد رہا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سی ایس ایس تحریری امتحان کے نتائج جاری کر دیئے گئے جس میں کامیابی کا تناسب صرف 3.06 فیصد رہا۔ فیڈرل پبلک سروس کمیشن (FPSC) کی جانب سے CSS 2023 کے تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سی ایس ایس 2023 کے تحریری امتحان میں 13 ہزار 8 امیدواروں نے حصہ لیا اور صرف 398 امیدوار کامیاب ہوئے، امتحان میں کامیابی کا تناسب 3.06 فیصد رہا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ