جمعرات، 24 ستمبر 2026
بریکنگ

شاہ محمود قریشی کے وکیل بیرسٹر تیمور ملک اور بیٹی مہر بانو راولپنڈی جوڈیشل کمپلیکس پہنچ گئ

تازہ ترین 28th Dec 2023 329 مناظر

شاہ محمود قریشی کے وکیل بیرسٹر تیمور ملک اور بیٹی مہر بانو راولپنڈی جوڈیشل کمپلیکس پہنچ گئ

شاہ محمود قریشی کے وکیل بیرسٹر تیمور ملک اور بیٹی مہر بانو راولپنڈی جوڈیشل کمپلیکس پہنچ گئ
بیرسٹر تیمور ملک کا کهنا تها که یہ کون کا سا ان کیمرہ ٹرائل ہے جہاں میڈیا کو روکا جارہا، میڈیا پر پابندی کے حوالے سے جج صاحب سے بات کریں گئے میڈیا کو کوریج کی اجازت ملنی چاہیے
شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہر بانو کا کهنا تها که فیصلہ کرنا ہوگا ہم کس سمت جارہے ہیں
میڈیا کو کوریج سے روکنا افسوس ناک عمل ہے
ابھی معلوم ہوا میڈیا کو جانے کی اجازت نہیں دی جارہی
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ