بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

صدر آصف علی زرداری کو علاج کے لیے دبئی منتقل کیے جانے کی خبریں غلط ہیں۔ صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن

تازہ ترین 02nd Apr 2025 372 مناظر
صدر آصف علی زرداری کو علاج کے لیے دبئی منتقل کیے جانے کی خبریں غلط ہیں۔ صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن

صدر آصف علی زرداری کی صحت میں بہتری آرہی ہے ۔ شرجیل انعام میمن کا ایکس اکاؤنٹ پر پیغام

صدر آصف علی زرداری کو علاج کے لیے دبئی منتقل کیے جانے کی خبریں غلط ہیں۔ ان کی صحت میں بہتری آرہی ہے اور انشاء اللہ وہ بہت جلد ٹھیک ہوجائیں گے۔ صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا ایکس اکاؤنٹ پر پیغام
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ